حیدرآباد۔11اگسٹ(اعتمادنیوز) نیلور کے مےئیر عبد العزیز جو وائی ایس آر
کانگریس پارٹی سے کارپوریٹر منتخب ہوئے آج انہوں نے 12کارپوریٹرز کے
ساتھ
تلگو دیشم میں شامل ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ریاست آندھرا پردیش میں بر
سر اقتدار پارٹی تلگو دیشم سے ملکر نیلور کی ترقی کے لئے کام کرینگے۔